اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فارس خبررساں ایجنسی کے مطابق اتوار کو مستونگ میں کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر اکسپریس کے راستے میں دھماکے کے نتیجے میں ریل گاڑی کے متعدد ڈبے پٹری سے اترگئے۔
اس رپورٹ کے مطابق حادثے میں کم سے کم چار مسافر جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں میں تین کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ آخری اطلاع ملنے تک کسی بھی گروہ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲